عالمی کپ:پاکستان بھی ڈی ویلیئرز کی چار فیورٹس میں شامل
1404189 35997781 - عالمی کپ:پاکستان بھی ڈی ویلیئرز کی چار فیورٹس میں شامل

جنوبی افریقی ٹیم ٹرافی کی دوڑ میں شامل مگر فیورٹ نہیں کہی جا سکتی،سابق کپتان

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)عالمی Ú©Ù¾ دو ہزار انیس میں ٹائٹل فتØ+ کیلئے پاکستانی ٹیم بھی ابراہام ÚˆÛŒ ویلیئرز Ú©ÛŒ چار فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے لیکن سابق پروٹیز کپتان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی ٹیم ٹرافی Ú©ÛŒ دوڑ میں شامل مگر فیورٹ نہیں کہی جا سکتی۔پی ایس ایل میں لاہور قلندرز Ú©ÛŒ نمائندگی کرنے والے دور جدید Ú©Û’ بہترین بیٹسمین ابراہام ÚˆÛŒ ویلیئرز Ù†Û’ رواں سال شیڈول عالمی Ú©Ù¾ ٹورنامنٹ Ú©Û’ Ø+والے سے آئی سی سی Ú©ÛŒ ویب سائٹ پر اپنی رائے دیتے ہوئے اگرچہ بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا Ú©Ùˆ اپنی فیورٹ ٹیمیں قرار دیا لیکن وہ پاکستان Ú©Ùˆ بھی اس فہرست میں شامل کرنے پر مجبور ہو گئے جن کا کہنا تھا کہ پاکستان Ù†Û’ دو سال قبل انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز Ø+اصل کیا تھا جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔انہوں Ù†Û’ واضØ+ کیا کہ ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©ÛŒ کامیابی کیلئے بھارت اور انگلینڈ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا Ú©Ùˆ شامل کرکے انہیں چار ٹیمیں فیورٹ Ù…Ø+سوس ہوتی ہیں کیونکہ آسٹریلین ٹیم ماضی میں پانچ مرتبہ عالمی Ú©Ù¾ Ú©ÛŒ ٹرافی پر قبضہ کر Ú†Ú©ÛŒ ہے ۔جنوبی افریقی ٹیم Ú©Û’ متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ بھی یقینی طور پر اس دوڑ میں شامل ہے لیکن سچی بات یہی ہے کہ اسے فیورٹ نہیں کہا جا سکتا جس Ú©ÛŒ Ø+الیہ کارکردگی Ø+وصلہ افزاء تو ہے لیکن وہ ان چار فیورٹ ٹیموں میں شامل نہیں۔آئی Ù¾ÛŒ ایل میں رواں برس رائل چیلنجرز بنگلور Ú©ÛŒ نمائندگی کیلئے تیار ابراہام ÚˆÛŒ ویلیئرز Ù†Û’ ویرات کوہلی Ú©Ùˆ دنیا کا بہترین ون ÚˆÛ’ پلیئر قرار دیتے ہوئے واضØ+ کیا کہ بھارتی کپتان بھی ان Ú©ÛŒ طرØ+ فائٹر اور مشکل لمØ+ات میں ہار نہ ماننے والا ہے جو ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ اچھی بیٹنگ Ú©ÛŒ بدولت اپنی ٹیم Ú©Ùˆ فتØ+ دلائے۔